وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہا کہ یمن میں اغوا شدہ کیرالہ کے پادری کی صحیح سلامت رہائی کے لئے حکومت ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔
20.8px;">محترمہ سوراج نے اپنے باقاعدہ ٹوئٹر اکاونٹ پر کہا ’’کیرالہ کے رہنے والے فادر ٹام اوژنالل کو یمن میں ایک انتہا پسند تنظیم نے اغوا کرلیا ہے۔
ہم ان کی صحیح سلامت رہائی کے لئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں